
خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) معصوم فاطمہ کیس کے مرکزی ملز پیر اسد شاہ کا 5 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالی کیا گیا۔
رانیپورپولیس نے معصوم فاطمہ کیس میں مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کو پنہ پر کپڑا ڈال کر سخت سکیورٹی میں رانیپور ایٹ سوبھودیرو عدالت میں پیش کیا۔
پولیس نے تفتیش کیلئے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے 5 روز ریمانڈ کی منظوری دے دی۔
واضح رہے کہ فاطمہ تشدد اور زیادتی کیس میں پولیس ملزم کا پہلے ہی دو مرتبہ ریمانڈ لی چکی ہے۔
