خیرپور میں بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش

خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) سندھ کے صلع خیرپور کی تحصیل کنب سے بچی سے زیادی کی خبریں رپورٹ ہو ہوئیں تھیں۔

کوٹڈیجی ہسپتال سے بچی زہریٰ سیال کا میڈیکل کرایا گیا جس میں جنسی زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی۔

معاملا میڈیا میں رپورٹ ہونے کے بعد ڈی آئی جی سکھر جاوید جسکانی نے نوٹس لیا تھا اور این سی بھی داخل کی گئی تھی۔

ایس ایس پی روحل خان کھوسو کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی اگر ورثاء کو خدشات ہیں تو ان کی مدد کی جائے گی۔

ایس ایس پی روحل خان کھوسو کا کہنا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کی جائی گی کے آخر معاملا کیا ہے؟

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں