
بٹگرام چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب
بٹگرام میں کامیاب چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، آپرشین میں شریک افراد میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کا کہنا تھا کہ قوم کو اپنے بھادر جوانوں پر فخر ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
