چندریان تھری لینڈ وکرم قطب جنوبی کی سطح پر اترا
بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا جبکہ چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا
اس سے قبل امریکا، روس اور چین کے خط استوا کے قریب سافٹ لینڈنگ کر چکے ہیں۔ چندریان تھری مشن 14 جولائی کو ریاست آندھرا پردیش سے روانا ہوا تھا 40 دن کے طویل سفر کے بعد چاند پر اترا۔