عام انتخابات سے متعلق بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے شیڈول اور انتخابات کی تاریخ سے متعلق سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی۔

سیاسی پارٹیوں کے ساتھ حلقہ بندیوں اور ووٹرز کی فہرستوں سےمتعلق امور پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں