نوابشاہ: بچے پر تشدد کرنے والا بزگ گرفتار

سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے غلام حیدر ولد سلمان اجن کو گرفتار کرلیا۔

غلام حیدر کا کہنا تھا کہ بچھ مدرسے نہیں جا رہا تھا جس پر واقعا پیش آیا۔

نوابشاہ کے علاقعے باندھی میں مدرسہ نہ جانے پر والد نے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ اپنے والد کو اللہ پاک کے واسطے دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میں مرجاؤں گا مگر پھر بھی والد اسے نہیں چھوڑ رہا۔ گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹ  رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں