اینٹی کرپشن ٹیم اور پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے گھر پر چھاپہ

ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے گھر چھاپہ مارا  گیا۔

اینٹی کرپشن اور پنجاب پولیس نے  حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی اس دوران  زرتاج گل موجود نہیں تھیں۔

زرتاج گل وزیر پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں