زینب کے والد کا فاطمہ کیس میں ڈی این اے پنجاب سے کرانے کا مطالبہ

حکومت فاطمہ فرڑو کو انصاف دینا چاہتی ہے تو ڈی این اے پنجاب سے کرائے۔

کراچی: قصور میں درندگی کا شکار بننے والی معصوم زینب کے والد امین انصاری نے معصوم فاطمہ فرڑو کی میڈیکل رپورٹ پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔

کلک بریکنگ 24 سے بات کرتے امین انصاری کا کہنا تھا کہ معصوم فاطمہ کے ساتھ ہونے والے ظلم نے انسانیت کا جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔

امین انصاری نے کا کہنا تھا کہ خدشہ ہے کہ ڈی این اے رپورٹ میں اصل ملزمان کو کلیئر قرار دیا جائے گا۔

زینب کے والد کہنا تھا کہ پنجاب میں پھر بھی ملزم کو سز ہوئی تھی مگر سندھ میں ڈی این او کی بنیاد پر اصل ملزم کے سزا نہیں ہوگی۔ امین انصاری نے مطالبہ کیا کہ معصوم فاطمہ کو انصاف دلانے کیلئے ڈی این اے پنجاب کی لیبارٹری سے کروایا جائے۔

https:/latest-news/4787/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں