معصوم فاطمہ سے زیادتی تصدیق کے بعد حویلی میں سرچ آپریشن، 4بچیاں بازیاب، حنا شاہ فرار

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایس ایس پی خیرپور روحل خان کھوسو بازیاب کرائیں گئیں بچیوں کے ساتھ بیٹھیں ہیں۔

ایس ایس پی خیرپور روحل کھوسو نے رانی پور پہنچ کر ملزم کی حویلی سے مزید 4 بچیوں کو بازیاب کروالیا۔

حویلی میں کم عمر بچیوں سے محنت مشقت کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔

اطلاع پہ کاروائی کرکے بچیوں کو بازیاب کروالیا اور ان کو ریسکیو کیا گیا۔

مزید قانونی کاروائی کے بعد بچیوں کا ایلخانہ کے حوالے کیا جائے گا اور انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

ملزم اسد شاہ، ڈاکٹر فتاح میمن، ایس ایچ او امیر چانگ اور ایم ایس علی حسن وسان

ملزم پیر اسد شاہ کی اہلیہ کی ملک سے فرار

دوسری جانب سوشل میڈیا پر ملزم پیر اسد شاہ کی اہلیہ کی ملک سے فرار ہونے کی خبر بھی وائرل ہو رہی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ ملز اسد شاہ کی اہلیہ جو معصوم فاطمہ فرڑو پر تشدد کے الزام میں ضمانت پر تھیں وہ اب بیرونے ملک فرار ہو چکی ہیں۔

معصوم فاطمہ کی کی لاش گھر لیے جانے کے لیے ایمبولنس نہ دینے پر پولیس نے رورل ھیلت سینٹر کے ایم ایس کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

https:/latest-news/4793/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں