
کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتشزدگی سے18 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے، 15 مسافر زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا۔
ڈی پی او ڈاکٹر فہد نے کہنا تھا کہ حادثے میں بس اور پک اپ وین کا ڈرائیور سمیت 18 افراد کی لاشہیں نکالیں گئیں ہیں۔بھی جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے کے ذریعےہوسکےگی، زخمیوں کو پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد کےاسپتال منتقل کیاگیا ہے۔
