خیبرپختونخوا کی 9 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران کابینہ سے حلف لیا

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ 9 ارکان پر مشتمل ہے جن میں سید مسعود، بیریسٹر فیروز جمال کاکا خیل اور جسٹس رٹائرڈ ارشاد قیصر شامل  ہیں۔

احمد رسول بنگش، آصف رفیق، ڈاکٹڑ نجیب اللہ اور محمد قاسم جان کو بھی خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں