
کراچی: جی ایف ایس بلڈرز نام ہے اعتماد کا ۔ گوگل کی رینکنگ میں جی ایف ایس نے تمام بلڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا ۔گوگل پاکستان میں جی ایف ایس بلڈرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ۔
جی ایف ایس بلڈرزاینڈ ڈیویلپرز کے سی ای او عرفان واحد کا کہنا تھا کہ آج ملک میں ہر طرف مایوسی کی لہر ہے۔ پاکستانی عوام پریشان ہیں ہم نے مڈل کلاس اور آسان اقساط پر لوگوں کو رہنے کے لیئے رہائش فرائم کی ہے اور یہی ہماری کوشش ہے کہ ہم ہر پاکستانی کو اپنا گھرکی سہولت مہیا کریں۔
گوگل کی رینکنگ میں جی ایف ایس نے تمام بلڈرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہی ہماری جیت ہے ۔ جی ایف ایس کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے۔ یہ صرف میری محنت نہیں ہے بلکہ ہماری پوری ٹیم کی محنت ہے ۔ جی ایف ایس بلڈرز نے اپنے کام سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان ہی میں نہیں بلکہ دنیا میں بھی مقبول ترین بلڈرز ہیں۔
جی ایف ایس بلڈرز پاکستان ہی میں نہیں بلکہ انٹرنیشنل طور پر بھی سہرایا جا رہا ہے ۔ جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیولپرزگزشتہ دو عشروں سے پاکستان کی تعمیراتی صنعت سے منسلک ہیں اور اپنے منفرد اور شاندار منصوبوں کی بدولت ملک میں ایک ممتاز و نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ جی ایف ایس اعلیٰ معیار کی علامت ہے۔
جی ایف ایس کی تعمیرات میں جدت کے ساتھ کلاسیکی طرز تعمیرکی بھی آمیزش ہے اور یہی انفرادیت انھیں دیگر اداروں سے ممتاز کرتی ہے۔ جبکہ جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز نے کراچی میں بے شمار پروجیکٹس جس میں این ٹی آرانڈسٹریل زون 1 اینڈ 2،نارتھ ٹاون فیز1 اور 2، 7 ونڈر سٹی کراچی ،7 ونڈرسٹی اسلام آباد، 7 ونڈر سٹی ملتان اوردیگرشاندار پروجیکٹس پورے پاکستان میں کامیابی کی جانب رواں دواں ہیں ۔
