
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔
سیکرٹری خزانہ نگران وزیر خزانہ کو ملکی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی۔
نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے اور معاشی عدم مساوات دور کرنے کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
