16رکنی وفاقی نگران کابینہ نے حلف لے لیا

جلیل عباس جیلانی، وزیر  خارجہ، ڈاکٹر شمشاد اختر وزیر خزانہ، احمد عرفان اسلم، وزیر قانون، ڈاکٹر ندیم جان وزیر صحت، احمد تارڈ وزیر مواسلات، مرتضیٰ سولنگی وزیر اطلاعات، سرفراز بگٹی وزیر داخلہ، لیفٹننٹ جنرل رانورعلی حیدر شامل ہیں۔

 وزیر دفاق انیق احمد وزیر مذہبی امور جمال شاہ  وزیر ثقافت، ڈاکٹرعمر سیف  وزیر آئی ٹی، محمد سمیع، اعجاز گوہر وزیر تجارت، مدد علی سندھی وزیر تعلیم، مشعال ملک کو کابینہ میں معاون خصوصی شامل کیا گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں