رانیپور: معصوم فاطمہ کیس میں گرفتار ملزم اسد شاہ کا ریمانڈ منظور

رانپور پولیس نے گھریلو ملازمہ معصوم فاطمہ فرڑو کیس میں گرفتار ملزم اسد شاہ کو  سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔

ذرائع  کے مطابق پولیس نے ملزم کے ریمانڈ استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے اسد شاہ کو چہار روز کیلئے پولیس کے حوالے کردیا۔

ذرائع  کے مطابق حویلی میں موجود تمام افراد کے ڈی این اے سمپبل بھی لیئے جائیں گے۔

https:/latest-news/4678/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں