جسٹس (ر) مقبول باقر نگران وزیراعلیٰ سندھ نامزد، سمری بھی تیار

نگران وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان جسٹس (ر ) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ جسٹس (ر ) مقبول باقر کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے اور اس حوالے سے سمری بھی تیار کی گئی ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر ) مقبول باقر آج نگران وزیر اعلیٰ سندھ کے عھدی کا حلف بھی اٹھائیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں