انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا۔

 تقریب میں سابق وزیراعظم شہباز شریف، راجہ پرویزاشرف، گورنر پنجاب  بلیغ الرحمان، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، نگران  وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی شریک ہوئے۔

انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔ سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر سے روانہ ہوگئے، روانگی سے پہلے سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں