
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔
نماز فجر میں ملکی ترقی،یکجہتی،امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جشن آزاد ی پر قوم کو مبارک باد دی گئی ہے۔
