ثابت ہوا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی خواہش پوری نہیں ہوئی: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس  چیئرمین شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ملک کے اہم فیصلے راجا ریاض کریں گے ؟ انوار الحق کاکڑ نہ ن لیگ کی چوائس ہیں نہ ہی پیپلز  پارٹی کی چوائس ہیں۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ انوارالحق کاکڑ کی تقرری سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی خواہش پوری نہِیں ہوئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں