نوازشریف کی نااہلی کی مدت پوری ہوگئی، آئندہ ماہ پاکستان آئینگے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈز ایکٹ کیس کا فیصلہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر دیا جس پر افسوس ہوا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا نوازشریف کی واپسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انشاء اللہ وہ واپس آئیں گے اور قانون کا سامنا کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم کا فیصلہ آج رات یا کل تک ہوجائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں