کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کی طبعیت مزید خراب ہوگئی
ذرائع کے مطابق کنور نوید کو ایک بار پھر کراچی کی نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
کنور نوید برین ہیمرج ہونے کے باعث کئی ماہ سےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔