
کراچی: سول سوسائٹی کی جانب سے ‘اقلیتی حقوق مارچ’ کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنما جونیئر ذوالفقار علی بھٹو، سیما کرمانی و دیگر نے شرکت کی۔

اقلیتی حقوق مارچ فریئر ھال سے ہوتا ہوا کراچی پریس کلب پہنچا ہہاں احتجاج کیا گیا۔
جونیئر ذوالفقار علی بھٹو کا کہنا تھا کہ اس پرچم کے تلے ہم سب ایک ہیں اور ایک ہی رہینگے۔
