
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رکن قومی اسمبلی محترمہ سائرہ بانو کی ملاقات
اسپیکر نے رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو 15ویں قومی اسمبلی کے کارروائی میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ/سرٹیفکیٹ سے نوازا. رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو ایوان کو مثبت طریقے سے چلانے پر مبارکباد پیش کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
