
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں الوداعی تقریب سے خطاب میں کہا کہ نگران وزیراعظم کیلئے راجا ریاض سے کل مشاورت کروںگا، مصروفیات کی وجہ سے آج راجا ریاض سے ملاقات نہ ہوسکی،
انہوںج نے کہا بلاول بھٹو زرداری کا مستقبل روشن ہے، انہوں نے بھرپور سفارتکاری کی۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جو رہھ گئے ہیں انہیں ملکر مکمل کیا جائے گا۔
