عمران خان کی قانونی ٹیم کے وکلاء کیخلاف اٹک میں مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی قانونی ٹیم کے وکلاء کے خلاف اٹک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

شیر افضل مروت اور عمیر خان نیازی کے خلاف تھانہ اٹک سٹی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

کارسرکار میں مداخلت اور سرکاری اہلکار کا یونیفارم پھاڑنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں مقدمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل اٹک افضال احمد وڑائچ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں