کراچی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے حملے میں 5 اسٹوٹنٹس زخمی

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کے حملے میں 5 زخمی طلبہ زخمی ہوگئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمی ہونے والون میں سرمد علی، اعجاز سولنگی، کاشف جاوید، میر عالم اور واجد کھچی شامل ہیں۔

زخمیوں نے بتایا کہ جمیعت کی کارکنان نے سریوں اور ڈنڈوں سے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا ہے۔

جناح ہسپال میں زیر علاج سرمد علی، اعجاز سولنگی، کاشف جاوید، میر عالم اور واجد کھچی نے کراچی یونیورسٹی انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں