
کراچی: سندھ کے نگران سیٹ اپ میں جي ڈی ای اور ایم کیو ایم کو وزارتیں ملنے کا امکان
جی ڈی اے کی جانب سے سابق سینیٹر صفدر عباسی، سابق صوبائی وزیر مسرور جتوئي، حسنین مرزا و دیگرامیدوار
مسلم لیگ فنکشنل کے پیرزادہ یاسر، نندڪمار گوکلانی، خضرحیات مگریو اور جلال شاہ جاموٹ بھی دوڑ میں شامل

ایم کیو ایم کی جانب سے شبیر احمد قائمخانی اور فرحان چشتی سندھ کے نگران سیٹ اپ امیدوار ہونگیں۔ ذرائع
