2023الیکشن کا سال نہیں،نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت جاری ہے،رانا ثناء

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظلم نام پر مشاورت جاری ہے مگر ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں ہوا، ہوسکتا ہے کہ ایک یا دو دن میں نام فائنل ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔ آئین میں درج ہے کہ 2017 میں جو مردم شماری ہوئی اس پر دوسرا الیکشن نہیں ہوسکتا

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ، آئین میں درج ہے کہ مردم شماری ہوجائے تو حلقہ بندیاں ضروری ہیں، نگران حکومت آئینی تقاضے کو پورا کرتے ہوئے حلقہ بندی کرائے گی، حلقہ بندیوں میں تقریباً 120 دن لگتے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں