فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی گلوکار بنگئے، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل

صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی کی انٹرنیٹ پر ایک اور ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بولر شاہ نواز دھانی مشہور گانا بھرپور اعتماد کے ساتھ گانے کی کوشش کررہے ہیں جس پر شرکا حیران رہ گئے۔

https://fb.watch/mf3TJS4LCg/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں