سندھ حکومت کی ذوالفقارآباد جیسا ایک اور منصوبہ لانے تیاری

کراچی: حکومت سندھ نے ملیرڈولپمنٹ اتھارٹی کے قوانین مین ترمیم کافیصلہ کرلیا۔

ایک مرتبہ پھرذوالفقارآباد جیسا منصوبہ سیٹلاٸٹ ٹاون بنانے کی تیاری

ملیرضلع کے کٸی گاٶں /دیہات کامستقبل خطرے میں پڑگیا۔۔۔ذرائع

ملیرڈولپمنٹ اتھارٹی ترمیم بل 2023 کی تیاری مکمل کرلٸے گٸے۔

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 1993 سیکشن 17 کے سب سیکشن (2) میں ایک نئی شق ڈالی گئی ہے۔بل کامتن

 جس کے تحت کراچی کی 17 ریونیو دیہوں کو کنٹرولڈ ایریا قرار دیا گیا ہے۔ مجوزہ بل کامتن

 تاکہ ان دیہوں پرمشتمل سیٹلائٹ ٹاؤن وجود میں آ سکے۔مجوزہ بل کامتن

ملیر ضلع کی دھابیجی۔ کاٹھوڑ۔ گھگھ ۔شاھ مرید، ماہیو، شاہی چب، لوہار کو لنگ، مٹھا گھر، بولھاڑی سمیت 17دیہہ شامل کیا جائے گا۔مجوزہ بل کامتن

کنٹرولڈ ایریا کامطلب یہی ہے کہ جو علاقے جہاں بغیر منصوبہ بندی کے تعمیرات اور تجاوزات کو روکا جائے گا. ان علاقوں کو منصوبہ بندی کے تحت ترقی دلوائی جائے گی۔

ایم ڈی اے ترمیم بل گذشتہ روز کے سندھ اسمبلی کی ایجنڈا مین شامل تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں