پیپلز پارٹی کو تلوار اور شہید بھٹو کو وکٹری کا نشان الاٹ

پاکستان الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا۔

جے یو آئی نظریاتی کو تختی، جدید عوامی پارٹی کو ہیلمٹ اور اللّٰہ اکبر تحریک کو جگ کا نشان الاٹ کر دیا۔

پیپلز مسلم لیگ کو کپ، کسان اتحاد کو بالٹی،  پاکستان تحریک انسانیت کو چاقو، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کو چاند، پاکستان عوامی لیگ کو ہاکی کا نشان الاٹ کیا گیا

پاکستان امن تحریک کو میزائل، تحریک تحفظ پاکستان کو پستول، پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کو وکٹری کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں