مردم شماری کے نتائج کی منظوری کیلئے اجلاس بلانے کی سمری ارسال

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی اور ترقی نے 2023 میں ہونے والی پہلی ڈیجیٹل آبادی اور ہاؤسنگ مردم شماری کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس بلانے کیلئے سمری ارسال کردی۔

محکمہ شماریات نے مردم شماری مکمل کر کے اس کے نتائج بھی مکمل کر لئے ہیں جنہیں اب منظوری اور رہنمائی کیلئے سی سی آئی کو بھیجا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت منصوبہ نے سمری کے ذریعے سی سی آئی سیکرٹریٹ / کیبنٹ ڈویژن کو آگاہ کیا گیا ہے کہ مردم شماری کا تمام کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں