پاکستان تحریک انصاف نےعثمان بزدار اور خسرو بخیتار سمیت 22 ممبران کو پارٹی سے نکال دیا

اعلامیہ کے مطابق سابقایم این اے سردار محمد خان لغاری اور خسرو بختیار کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی گئی۔

مزید کہا گیا ہے کہ اکرم کانو، محی الدین سولنگی بھی فارغ کیے جانے والے اراکین میں شامل ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں