پاکستانی نژاد عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر منتخب

پاکستانی نژاد کینیڈین کونسلر عاصمہ ملک ٹورنٹو کی پہلی مسلم ڈپٹی مئیر بن گئیں۔

 سٹی آف ٹورنٹو کی نئی میئر اولیویا چاؤ نے ان کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کیا۔ 

عاصمہ ملک حجاب پہننے والی پہلی مسلم کونسلر امیداور تھیں جو گزشتہ برس سٹی الیکشن میں وارڈ 10 سے کونسلر کا الیکشن جیتی تھیں

اولیویا چاؤ میئر کے عہدہ پر کامیاب ہوئیں اور عاصمہ ملک کو ڈپٹی میئر بنا دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں