
امریکی ریپر کارڈی بی پر میوزک کنسرٹ کے دوراں مداح نے کولڈ ڈرنک پھینک دی جس پر گلوکارہ نے جواباً اس پر مائیک دے مارا۔
میڈیا کے مطابق امریکا کی مشہور گلوکارہ کارڈی بی گزشتہ روز ایک کنسرٹ میں پرفارم کررہی تھیں کہ اس دوران ایک خاتون مداح کی جانب سے ان پر کولڈ ڈرنک پھینکنے کا واقعہ پیش آیا۔
