سندھ حکومت باقی 8 دن، بدلیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ مل سکے

کراچی: عوام کو گھر تک سہولیات دینے کا خواب پورا نہ ہوسکا، مکانی انتخابات میں منتخب ہونے والے بدلیاتی نمائندوے اختیارات سے محروم

سندھ حکومت 8 آگست کو اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان بھی کر چکی مگر بدلیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کا کوئی ٹائیم فریم نہیں۔

تمام ٹاؤنز کے معاملات ٹرانزیکشن آفسران چلانے لگے، منتخب نمائیندے صرف آفس میں چکر لگا کر واپس جانے تک محدود۔

سندھ حکومت نے لوکل باڈیز کو اختیارات نہ دیے تو معاملات مزید لٹک جائیگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں