جے یو آئے کے جلسے میں دھماکا، 35 جاں بحق، 160 زخمی

باجوڑ: شنڈے موڑ پر نادرا آفس کے قریب جمعیت علمائے اسلام کا جلسہ جاری تھا جس میں دھماکا ہوا۔ دھماکے میں 35 افراد جاں بحق اور 160 زخمی ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے جبکہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں