
گلشیر محلہ کی اعوان مسجد کے قریب سے موٹرسائیکل مسلحہ افراد 3 سالا علیشہ چنہ ولد ریاض چنہ کو اغوا کر کے لے گئے۔
علائقہ مکین کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار مسلحہ افراد سرعام بچی کو اغوا کر گئے ہیں
اودھر واقعے کے بعد پولیس نے بچی کی باحفاظت بازیابی کے لے کوششیں شروع کردی ہیں۔
واضح رہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع کشمور-کندھ کوٹ سے 30 سے زائد افراد پہلے سے ہی اغوا ہیں جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
