
کراچی: صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی میر خان محمد جمالی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں رکن قومی اسمبلی میر خان محمد جمالی اور حسن جاموٹ کی پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
اس موقع پر مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک، سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن، میر فائق جمالی، علی حسن زہری، شریف پالاری ودیگر بھی موجود تھے۔
