ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زباں میں فلم بنانے کا اعلان کردیا

سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ابوعلیحہ نے بتایا کہ تھرپارکر کی ریکی کے دوران احساس ہوا کہ اردو یا کسی اور زبان میں یہاں کی کہانی نہیں بتائی جاسکتی۔ اسے مقامی سندھی اور تھری زبان میں ہی بتانا ہوگا۔

انہوں نے لکھا کہ سکرپٹ کا سندھی میں ترجمہ کروایا۔ اب "بھوپو” کو سندھی میں بنارہے ہیں۔

ابوعلیحہ نے بتایا کہ  26 برس بعد سندھی فلم بننے جارہی ہے۔بعد میں اردو میں ضرور ڈب کرینگے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں