معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناگزیر تھا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے بہاؤلدین ذکریا یونیورسٹی کے طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرتے ہوئے خطاب میں کہا کہ ملک میں لاکھوں مستحق بچے ہیں جن کی تعلیم کیلئے معاونت ضروری ہے، نوجوان ملک کے مستقبل کے ضامن ہیں، اگر انتخابات کے بعد ملک کی خدمت کا موقع ملا تو 5 سال میں 50 لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرینگے۔

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف سے معاہدہ ناگزیر تھا، ہم نے آئی یم ایف کی تمام شرائط مانی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگر دبارہ موقع ملا تو ملتان کو میڈیکل سٹی بنائیں گے، ترقیاتی منصوبے جنوبی پنجاب کا حق ہے۔ وزیراعظم نے شجاع آباد فلائی اور بنانے کا بھی اعلان کیا۔

https:/latest-news/3819/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں