پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے، تمام جلد خوشحالی آئے گی، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ ترقی کرے گا اور عوام خوشحال ہوں گے۔

سعودی عرب میں لیگی عہدیداروں سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانی قابل فخر اثاثہ ہیں۔

سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کو حل کرنا ہمارا فرض ہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت بحال ہورہی ہے تمام جلد ملک میں خوشحالی آئے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں