اسد عمراور شاہ محمود کو9 مئی واقعات میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات کے کیس میں اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

لاہور عدالت کے جج اعجاز احمد نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کر دی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں