جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے: امریکی صدر

جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے: امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران کے لیے منگل کی ڈیڈلائن حتمی ہے، جنگ فوری ختم ہوسکتی ہے اگر ایران وہ کرے جو اسے کرنا چاہیے، ہماری دی گئی تجاویز بہت اہم ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا کہ ہمارا آپریشن رجیم چینج کا تھا، امریکا اب جن لوگوں سے بات کر رہا ہے  وہ سخت گیر نہیں بلکہ دانشمند ہیں.

صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ ایران جنگ کا مقصد یہ ہےکہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے،ضرورت پڑی تو ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے، ایران کے پاس کچھ میزائل اور ڈرون باقی رہ گئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں