امریکا نےجنگ کےخاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا

امریکا نےجنگ کےخاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا نےجنگ کےخاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے۔

اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی سرزمین پر کسی بھی مواد کی افزودگی نہ کی جائے جبکہ نیطنز، اصفہان اور فردو کےجوہری پلانٹس کوختم کیاجائے۔

اخبار کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا کہ آبنائے ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیاجائے جبکہ ایران کوخطےمیں پراکسیز کو فنڈنگ بند کرناہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں