اسرائیل کی مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش،ایران میں توانائی تنصیبات پر حملے کردیے

اسرائیل کی مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش،ایران میں توانائی تنصیبات پر حملے کردیے

اسرائیل کی مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش۔ ٹرمپ کے منع کرنے کےباوجود ایران میں گیس تنصیبات پر حملے کردیے۔

تہران اور بوشہر میں شدید دھماکے۔توانائی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنادیا

خرمشہرمیں گیس پائپ لائن اور اصفہان میں گیس پریشر ریڈکشن اسٹیشن پر بم برسادیے۔

تبریز میں بمباری سے چھ شہری شہید۔ ایک سو بائیس زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق امریکا اوراسرائیل کے حملوں میں اب تک چارسو اٹھانوے اسکول۔ دوسو اکاسی اسپتال تباہ ہوئے

باسٹھ ہزار رہائشی یونٹس کو نقصان پہنچا ۔۔۔ اسرائیل کی لبنان میں بھی وحشیانہ کارروائیاں ۔ کئی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔بیروت پر حملے میں پانچ افراد جاں بحق اور نو زخمی  ہوئے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں