ملک بھر میں آج یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
23 مارچ کو پوری قوم یوم پاکستان کے طور پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ مناتی ہے
یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔
یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ کو پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کی جائے گی
دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا، مساجد میں خصوصی دعائیں ہوں گی اور ملک بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔
