ایران نے جنگی صلاحیتوں کا دشمن کو بڑا سرپرائز دے دیا

ایران نے جنگی صلاحیتوں کا دشمن کو بڑا سرپرائز دے دیا

ایران کی جانب سے پہلی بار چار ہزار کلومیٹر دور ہدف پر حملہ کیا گیا

رپورٹس کے مطابق ایران نے بحرہند میں ڈیاگو گارشیا جزیرے پر امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ اڈے پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے۔

ایران کی جانب سے اسرائیل پر بھی میزائلوں کی برسات کی گئی اور وسطی اسرائیل میں ایرانی میزائل ہدف پر لگ گئے جن کے نتیجے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

ایران نے اسرائیل کا ایف 16 طیارے کو ہٹ کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ جبکہ عرب امارات نے مزید میزائل اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں