روس کے صدر کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

روس کے صدر کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

روسی صدر لادیمیر پیوٹن نے ایرانی رہنماؤں کو نوروز کی مبارکباد دی

رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ روس ایران کے ساتھ ہے ،ماسکو تہران کا وفادار دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں