امریکا پاکستان کے ایٹمی میزائلوں کی رینج میں نہیں:جلیل عباس جیلانی

تلسی گبارڈ کا یہ کہنا کہ امریکا پاکستان کے ایٹمی میزائلوں کی رینج میں ہے، حقیقت نہیں ہے: جلیل عباس جیلانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اور سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ تلسی گبارڈ کا یہ کہنا کہ امریکا پاکستان کے ایٹمی میزائلوں کی رینج میں ہے حقیقت نہیں ہے۔

جلیل عباس جیلانی امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تلسی گبارڈ کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ پاکستان کا ایٹمی نظریہ بھارت کے لیے مخصوص ہے۔اس کا مقصد بھارت کے خلاف مدافعت ہے، دنیا بھر میں طاقت کا اظہار نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں